نوع دگر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دوسری طرح کا، مختلف قسم کا، اور طرح، کسی اور بات کا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دوسری طرح کا، مختلف قسم کا، اور طرح، کسی اور بات کا۔